کراچی : سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں روایتی فوڈ اسٹریٹ کو ‘فوڈ واک’ میں تبدیل کردیا گیا، جس کا افتتاح یکم نومبر کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق روشنیوں کے شہر کراچی کے شہریوں کے لیے کھانے پینے اور شام کی سیر و تفریح کا کا نیا مرکز تیار ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…
کراچی کے شہریوں کے لیے کھانے پینے اور شام کی سیر کا نیا مرکز تیار، یکم نومبر کو افتتاح ہوگا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





