اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج، 31 اکتوبر، آخری تاریخ ہے اور اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ہفتہ وار تعطیل کے باوجود آج ٹیکس دفاتر کھلے رہیں گے تاکہ ٹیکس دہندگان…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





