کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘کے مبینہ ایجنٹ کی عمر قید کی سزا 10 برس قید میں تبدیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے مبینہ ایجنٹ محمد سلیم کی عمر قید کی سزا کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ریاست کے خلاف سازش اور جارحیت…
بھارتی ایجنسی ’’را‘‘کے مبینہ ایجنٹ کی عمر قید 10 برس قید میں تبدیل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





