واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے اگلے روز ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ ایم ایس ناؤ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ خلیجی عرب ممالک کے…
مڈ ٹرم الیکشن کے اگلے دن ایران پر حملے کے منصوبے کا انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





