کویت سٹی: مملکت کویت نے کویتی شہریت کے قانون کے آرٹیکل 11 کے تحت 18 غیر ملکیوں کی شہریت کے سرٹیفکیٹس منسوخ کر دیے۔ اس فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کویتی شہریت کی جانچ پڑتال کے لیے قائم کردہ سپریم کمیٹی کی سفارش…
کویت نے 18 غیر ملکیوں کی شہریت منسوخ کردی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





