واشنگٹن: پینٹاگون نے نیٹو کے بالٹک اتحادیوں کو روسی خطرے پر سخت بیانات سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس کو اشتعال دلانے والی بیان بازی سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یورپی نیٹو اتحادیوں، بالخصوص بالٹک ریاستوں لیتھوانیا، لٹویا اور اسٹونیا کو روس کے خلاف سخت بیانات میں…
یورپی اتحادی روس کو اشتعال دلانے والی بیان بازی سے گریز کریں، پینٹاگون کا مشورہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





