(29 اکتوبر 2026): اسٹیٹ پاکستان نے ڈجیٹل پلیٹ فارم ایس ایم ای کنیکٹ متعارف کروا دیا، جس کے ذریعے چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹر پرائز (ایس ایم ایز) کی قرضوں تک رسائی کو آسان بنایا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ پلیٹ فارم اس لنک https://smeconnect.sbp.org.pk…
قرضوں تک رسائی آسان بنانے کیلیے ڈجیٹل پلیٹ فارم متعارف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





