ماسکو: روس نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ختم کرنے کے لئے ثالثی کی ایک اور پیشکش کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملین کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر افزودہ ایرانی یورینیم کا معاملہ رکاوٹ بنا تو روس وہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کو تیار ہے۔ ترجمان کریملین…
روس کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی ایک اور پیش کش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





