اسلام آباد: ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئی اور اہم واٹر پروجیکٹس کی لاگت میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی نے بڑے ترقیاتی اور آبی منصوبوں کی لاگت میں اربوں روپے کا اضافہ…
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





