برصغیر میں موسیقی اور فلم کی دنیا میں خواجہ خورشید انور کو جو نام و مقام حاصل ہوا، وہ بہت کم فن کاروں کو نصیب ہوتا ہے۔ پاکستان ہی نہیں بھارت میں ان کے فن کو سراہا گیا۔ موسیقار کی حیثیت سے خواجہ خورشید انور نے کئی فلمی گیتوں کو لافانی بنایا۔ یہ نغمات آج…
خواجہ خورشید انور: ایک عظیم موسیقار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





