میانوالی(26 اکتوبر 2026): نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر سترہ سالہ لڑکی کو زبردستی اغوا کر لیا۔ میانوالی کے نواحی قصبے وانا بھچراں میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر سترہ سالہ لڑکی کو زبردستی اغوا کر لیا۔ نامعلوم افراد…
میانوالی سے 17 سالہ لڑکی گھر سے اغوا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





