کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، صبح کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری…
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





