کراچی: فیروز آباد اور شاہین فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت اعتبار خان ولد زرناب گل کے نام سے ہوئی، جو کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کا اہم رکن ہے۔ گرفتار ملزم…
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کا اہم کارندہ گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





