اسلام آباد: مقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوش خبری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ مقدمے سے بری ہونے پر اس کیس کا حوالہ کریکٹر سرٹیفکیٹ میں نہ دیا جائے۔ عدالت نے بریت کے بعد ایف آئی آر کا کریکٹر…
مقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوش خبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





