ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے گپتا گھر کے باتھ روم میں پھسل کر گر گئے تھے، جس کے باعث ان کے سر پر شدید چوٹ آئی اور وہ جانبر نہ…
معروف بھارتی فلمساز سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں چل بسے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





