اسلام آباد : جے یو آئی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا سب کچھ آپ کے پاس ہے ریکارڈ نکال کرکرپشن ثابت کریں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا…
سب کچھ آپ کے پاس ہے، ریکارڈ نکال کر کرپشن ثابت کریں، مولانا عبد الغفور حیدری کا حکومت کو چیلنج
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





