کراچی: سربراہ عوامی راج پارٹی اقرارالحسن کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مبینہ مواد کی تشہیر کے مقدمے میں عوامی راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی ۔…
اقرار الحسن کی ضمانت منظور کرلی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





