اسلام آباد : واٹس ایپ صارفین ہوشیار ہوجائیں! پی ٹی اے نے غیر فعال سمز سے منسلک اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور کینسل شدہ سم کارڈز پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا باقاعدہ سلسلہ شروع کر دیا…
کون سے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کیے جا رہے ہیں؟ پی ٹی اے کا اہم الرٹ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





