گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔ سی سی ڈی…
ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





