تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ کا کہنا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فوری، بھرپور اور جغرافیائی قید سے آزاد جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا عسکری کمانڈرز سے خطاب میں کہنا تھا کہ…
ایرانی سپریم لیڈر نے عسکری کمانڈرز کو بڑا حکم جاری کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





