اسلام آباد: حکومت کی جانب 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت (اقبال ڈے) کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ سال 2026ء میں 9 نومبر بروز پیر کو آ رہا ہے،…
9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





