پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا فائنل جیت لیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ فخر زمان نے 99 گیندوں پر 127 رنز کی…
فخر زمان کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹرائی سیریز جیت لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





