نیویارک: بائنانس نے چوری شدہ کرپٹو اثاثوں کی واپسی کے بعد بٹ کوائن کا اجرا بحال کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بائنانس کا کہنا ہے کہ چوری شدہ اثاثوں کا 95 فیصد نقصان پورا کردیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 15 کرپٹو اثاثوں کا اجرا شروع کیا ہے۔ بٹ کوائن، ایتھریم،…
چوری شدہ کرپٹو اثاثوں کی واپسی: بائنانس نے بٹ کوائن کا اجرا بحال کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





