اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ملازمت کے لیے بیرون ملک روانگی سے قبل اپنے تمام سرکاری اور سفری دستاویزات میں نام، والد کا نام، اور دیگر کوائف کے درست اندراج کی تصدیق نہایت ضروری ہے۔ نام کسی بھی فرد کی شناخت کا بنیادی…
بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اہم ہدایات جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





