لندن : تعلیم کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے والے طلبہ کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانا ایک بہت سادہ سا عمل ہے، آپ روایتی (ہائی اسٹریٹ) بینکوں یا ڈیجیٹل بینکوں میں باآسانی اکاؤنٹ بنوا سکتے ہیں۔ مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک…
طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





