اسلام آباد : نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان سے ایک شہری نے سوال کیا کہ نادرا ریکارڈ موجود ہونے کے باوجود شہری کو مشتبہ کیٹیگری میں ڈالنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ کے ریکارڈ میں کسی شہری کا ڈیٹا موجود…
ریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





