فلوریڈا (2 نومبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائشگاہ سے صرف 8 میل دور نجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی میں نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے…
صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





