تہران (2 نومبر 2026): ایران نے امید ظاہر کی ہے کہ علاقائی ممالک اپنی سر زمین اس کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پائیدار سلامتی کے قیام کیلیے علاقائی ممالک کے درمیان تعاون ضروری ہے، اعتماد سازی دو طرفہ عمل…
امید ہے علاقائی ممالک اپنی سر زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے، اسماعیل بقائی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





