(2 نومبر 2026): اینڈرائیڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین ہو شیار ہو جائیں کہ انہیں ’’ایس ایم ایس آف ڈیتھ‘‘ سے خطرہ ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو ایک خصوصی طور پر تیار کردہ ٹیکسٹ میسج ’ایس ایم ایس آف ڈیتھ‘ اینڈرائیڈ سسٹم کو کریش کر کے آپ کے فون…
’’ایس ایم ایس آف ڈیتھ‘‘ کیا ہے اور اینڈرائیڈ صارفین کو اس سے کیا خطرہ ہے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





