کراچی : نیپرا نے کے الیکٹرک کو سخت ہدایت کی ہے کہ صنعتی علاقوں میں غیر اعلانیہ اور ضرورت سے زیادہ لوڈشیڈنگ فوراً بند کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ انڈسٹریل ایریا میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف 19 صنعتی اداروں کی درخواست پر نیپرا نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیپرا نے…
روزانہ 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ! نیپرا کا کے الیکٹرک کو بڑا حکم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





