ممبئی(2 نومبر 2026): بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے ہالووین کے موقع پر اپنی آنجہانی والدہ اور لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے مشہور زمانہ فلمی کردار کو دہراتے ہوئے سب کو ماضی کی یادوں میں گم کر دیا۔ جھانوی نے 1986 کی کلاسک فینٹسی فلم ‘ناگن’ میں سری دیوی کے سحر انگیز اور روپ بدلنے…
جھانوی کپور نے سری دیوی کے ’ناگن‘ روپ میں سب کو حیران کر دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





