اسکردو میں میاں، بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اسکردو میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کرم میں روپوش تھے جبکہ قتل میں مبینہ طور پر پانچ افراد کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔…
اسکردو میں میاں، بیوی اور 2 بچوں کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





