کراچی : جعلی ای پروٹیکٹر اور فرضی ملازمت پر عراق جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کراچی ائیرپورٹ پر مؤثر جانچ پڑتال اور باریک بینی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی ای پروٹیکٹر اور مشتبہ ملازمت…
جعلی ای پروٹیکٹر اور فرضی ملازمت پر عراق جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





