واشنگٹن : امریکی مڈٹرم انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں ، الیکشن نتائج امریکی صدر کی آئندہ 2 سالہ پالیسیوں پر اثر انداز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے لیے سیاسی معرکہ آرائی کا میدان چند گھنٹوں میں سجنے جا رہا ہے۔ ایوانِ نمائندگان…
امریکی مڈٹرم انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





