لاہور : محکمہ موسمیات نے پنجاب میں اٹھائیس اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں بھی رات کے وقت موسم تبدیل…
ٔپاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی ، الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





