(25 اکتوبر 2026): غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی بچی فاطمہ البیوک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سالہ فاطمہ البیوک چند روز قبل وسطی غزہ کی پٹی میں واقع دیر البلاح شہر میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی…
غزہ: خاندان کی زندہ بچ جانے والی اکلوتی فاطمہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





