کراچی : انٹر بورڈ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول، گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج سائنس پری میڈیکل، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس، خصوصی امیدواروں اور ہوم اکنامکس سمیت تمام متعلقہ…
کراچی: گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





