تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کو شکست کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کا کہنا تھا کہ ضمیر کی آواز ہو یا گزر بسر کا…
امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے، باقر قالیباف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





