اسلام آباد : ’پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2026‘ منظور کر لیا گیا، غیر معیاری کاسمیٹکس بنانے اور امپورٹ کرنے پر 7 سال قید اور 50 لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اہم اجلاس سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس…
خواتین کے لیے اہم خبر! کاسمیٹکس سے متعلق نیا بل منظور
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





