واشنگٹن: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے پاس ایران پر حملے کا منصوبہ موجود ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران پر حملے کا منصوبہ امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد عمل میں لایا جاسکتا ہے، خطے میں اس وقت 3 امریکی طیارہ بردار بحری جہاز موجود ہوں…
امریکی سینٹرل کمانڈ کے پاس ایران پر حملے کا منصوبہ موجود ہے، نیویارک ٹائمز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





