اسلام آباد : پیسے کی ہوس اور لالچ نے باپ کے مقدس رشتے کو بھی داغ دار کردیا، اپنے ہی بچوں کی فحش و نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص این سی سی آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے عملے نے چائلڈ پورنو گرافی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،…
اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





