لندن کی مشہور آکسفورڈ اسٹریٹ کے ایک بڑے حصہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ جو برطانیہ کا مصروف ترین خریداری کا مرکز ہے، کے ایک حصے کو پیر کے روز مستقل طور پر ٹریفک سے پاک کر دیا گیا ہے۔ آکسفورڈ اسٹریٹ، آرچرڈ اسٹریٹ سے گریٹ پورٹ لینڈ اسٹریٹ تک…
لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ ٹریفک کیلیے بند، شاپنگ کریں آسانی سے!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





