فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد رکھنے کے الزام میں میگھن مارکل کے والدتھامس مارکل کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل کو فلوریڈا سے گرفتار کر لیا گیا ، ان کو بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد رکھنے کے الزام…
میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل کو گرفتار کرلیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





