لاہور(7 نومبر 2026): ٹھوکر نیاز بیگ فلائی اوور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آنے والے ایک دلخراش حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بے قابو ہونے والی ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل سے…
ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل روند ڈالی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





