اسلام آباد : ملک کے 27 منرل واٹر برانڈز کو مضرِ صحت اور پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا۔ ملک بھر میں بوتل بند پانی استعمال کرنے والے صارفین ہوشیار ہوجائیں، پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے 27 منرل واٹر کے برانڈز کو پینے کے…
شہری ہوشیار! منرل واٹر کے ان برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





