کراچی: اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں کی تعداد میں 55 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں 55 فی صد اضافہ ہوا اور سرمایہ کاروں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ستمبر کے دوران بھی…
زیادہ سے زیادہ سرمایہ کار اسٹاک ایکسچینج کا رخ کرنے لگے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





