(8 نومبر 2026): سابق اسرائیلی آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزن کوٹ نے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی قیادت میں بننے والی حکومت میں شمولیت کی آفر دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے گاڈی آئزن کوٹ کو اگلی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ ان…
آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کو بڑی آفر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





