ریاض: سعودی عرب میں بجلی اور نیشنل واٹر کمپنی نے مملکت میں بجلی، پانی اور سیوریج سروسز ٹیرف میں ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ یہ تبدیلی یکم جنوری 2027 سے نافذ العمل ہوگی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی انرجی کمپنی نے رہائشی، تجارتی، صنعتی، زرعی اور سرکاری شعبوں کے لیے بجلی…
سعودی عرب: بجلی، پانی اور سیوریج سروسز ٹیرف سے متعلق بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





