اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمانی گروپ کی ایک مبینہ چیٹ وائرل ہوئی ہے، جس میں شاندانہ گلزار اور ذوالفقار خان نے پارٹی صورت حال پر سوالات اٹھائے، تحریکوں کی ناکامیوں اور جانی نقصان پر گفتگو کی، ذوالفقار خان نے پارٹی کو مسلسل نقصان اٹھانے کا اعتراف کیا جب کہ شاندانہ گلزار نے دہرے معیار…
پی ٹی آئی پارلیمانی گروپ میں شاندانہ گلزار اور ذوالفقار خان کی چیٹ وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





