ملتان(27 اکتوبر 2026): کوٹ ادو میں 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلع کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید کے محلہ پانچ مرلہ اسکیم میں تین سالہ بچی سے درندگی کا دل دہلا دینے والا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے…
ملتان: 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





